Home / Islamic Health / جمعہ کے دن یا رات ہمبستری کرنا

جمعہ کے دن یا رات ہمبستری کرنا

بالغ خواتین اور بلخصوس شادی شدہ خواتین ضرور یہ دیکھیں ایک دن صبح سویرے حضور اکرم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھےکہ صحابہ کرام رضوانﷲعلیہم نے ایک طاقتور اور مضبوط جسم والے نوجوان کو روزگار کے لئے بھاگ دوڑ کرتے دیکھ کر کہا کاش اس کی جوانی اور طاقت اللہ کی راہ میں خرچ ہوتی تو رحمت عالم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاایسا مت کہو۔

کیونکہ اگر وہ محنت و کوشش اس لئے کرتا ہے کہ خود کو سوال کرنے (مانگنے) سے بچائے اور لوگوں سے بےپرواہ ہوجائے تو یقینا وہ ﷲ کی راہ میں ہے۔
اور اگر وہ اپنے ضعیف والدین اور کمزور اولاد کے لئے محنت کرتا ہے تاکہ انہیں لوگوں سے بےپرواہ کردے اور انہیں کافی ہوجائے تو بھی وہ اللہ کی راہ میں ہے اور اگر وہ فخر کرنے اور مال کی زیادہ طلبی کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہےدوڑ کرتا ہے تو وہ شیطان کی راہ میں ہے. ”(المعجم الاوسط جلد 5 حدیث نمبر 6835)(المعجم الصغیر باب المیم)صادق.

Check Also

چار قسم کے لوگوں سے اللہ تعالیٰ سخت نفرت کرتے ہیں

نمبر ایک وہ شخص جو قسم کھا کرسامان فروخت کرتا ہو نمبر دو وہ فقیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *