Home / Health

Health

قاضی اور مرغی

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ” بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ “ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ “ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ …

Read More »

ادرک کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھ کر سوجائیں

ادر ک کا ٹکڑا سرہانے کے نیچے رکھ کرسونےکافائدہ ادرک کی یہ تحریر بہت ہی اہم ہے اس کو لازم پڑھیں ادرک کے بہت سے فائدے ہیں ادرک ہماری زندگی میں بہت اہم ہے ادرک جسم کے بہت سارے درد کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ادر ک …

Read More »

تین روٹیاں کتے کو کھلادی

حضرت عبداللہ بن جعفررحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ جنگل میں تشریف لے جا رہے تھے ۔ راستہ میں ایک باغ پر گزر ہوا وہاں ایک حبشی غلام باغ میں کام کر رہا تھا۔ اس کی روٹی آئی اسی وقت ایک کتا بھی باغ میں چلا آیا اور اس غلام کے …

Read More »

ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی

اگر آپ موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں تو ’ادرک کا پانی‘ وہ مفید نسخہ ہے جو آپ کو ہر صورت آزمانا چاہئیے، کیونکہ ان مسائل کے حل کے لئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیز ہو۔ویب سائٹ ’کنسیڈر ہیلتھ‘ کے مطابق ادرک کا پانی خون …

Read More »

جھوٹ کی اصل حقیقت

ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ کہ جو شخص جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا اس کو پانچ دینار جرمانہ ہوگا، لوگ ایک دوسرے کے سامنے بھی ڈرنے لگے کہ اگر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے تو جرمانہ نہ ہو جائے، ادھر بادشاہ اور وزیر بھیس بدل کر شہر میں گھومنے …

Read More »

لڑکی نے جب مسجد میں طالبعلم کے ساتھ رات گزاری

ہندوستان میں ایک نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناہ لینے داخل ہوئی تو دیکھا ایک نوجوان طالب علم درس و تدریس میں مشغول ہے- بغیر کوئی آہٹ کیے لڑکی چند ساعت خاموش کھڑی رہی اور پھر طالب علم کے قریب چلی گئی- اسلامی رنگ میں …

Read More »

معدے کے مسائل دور

کالی مرچ کا نام کس نے نہیں سنا ہوگا ۔ یہ دنیا بھر میں عام استعمال کی جانے والی اور باآسانی دستیاب مرچ ہے ۔ کالی مرچ کو مصالحوں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے ۔ کالی مرچ دراصل ایک پھل دار بیل ہوتی ہے جسے کاشت کرنے کا مقصد …

Read More »

مجھ پر لاکھوں کا قرض تھا یہ اللہ کا نام پڑھا اور

جو شخص بیروزگار ہو اور ملازمت نہ ملتی ہو یا گھر میں تنگدستی ہو اور فقر و فاقہ ہو ایسے لوگوں کیلئے قرآن پاک کا یہ عمل تیر بہدف ہے ۔ عمل کریں اور ملازمت نہ ملنے کی پریشانی یا گھریلو حالات میں تنگدستی وپریشانی سے نجات پائیں ۔ اس …

Read More »

جنابت(ہم بستری) کے بعد سونے سے قبل وضو یا غسل

سوال: اگر میاں بیوی جنبی ہوں تو سونے سے قبل غسل لازمی ہے یا صرف وضو ہی کافی ہے؟ برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ جواب: میاں بیوی اگر جنبی (ہم بستری کے بعد)ہوں تو ان کو سونے سے پہلے وضو کرلینا چاہیے، اس مسئلہ میں …

Read More »

بگڑی ہوئی نافرمان اولاد کو سدھارنے کا وظیفہ

نافرمان اولاد ساری زندگی کا روگ ہوتی ہے۔والدین کے حکم کی تعمیل نہ کرنے والی اولاد کے رنج سے اچھا بھلا انسان پریشان ہوکر بہت سے غلط اقدامات اٹھاتا ہے جس سے بعد ازاں اولاد بھی تکلیف اٹھاسکتی ہے۔نافرمان اولاد گمراہ ہوجاتی ہے،بہت سے والدین ایسی اولاد کے ہاتھوں مارے …

Read More »